• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حسین الشیخ کاعرب لیگ کونسل کی صدارت ترک کرنے کا فیصلہ

منگل 22-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حسین الشیخ کاعرب لیگ کونسل کی صدارت ترک کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حسین الشیخ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں کہا   ہے کہ ہم ایسی کسی کونسل یا ادارے کا حصہ نہیں بنیں گے جو فلسطینیوں کو فریب میں رکھے۔

ذرائع کے  مطابق گزشتہ روز فلسطینی قومی لبریشن موومنٹ فتاح کی مرکزی کمیٹی کے رکن  جنرل اتھارٹی برائے شہری امور کے سربراہ حسین الشیخ  کی جانب سےسماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا یے کہ فلسطین نے عرب لیگ کونسل کی صدارت ترک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حسین الشیخ نے کہا ہے کہ ہم ایسی کسی کونسل یا ادارے کا حصہ نہیں بنیں گے جو فلسطینیوں کو فریب میں رکھےیا جس کا اسرورسوخ غیر ملکی جماعتوں کے ہاتھوں میں ہو ۔

Tags: ٹوئیٹرحسین الشیخصہیونیئزمعرب لیگ کونسلفتاح
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.