• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امارات اور بحرین کے اسرائیل سے معاہدے غلط سوچ کی بنیاد پر ہیں، روس

ہفتہ 19-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امارات اور بحرین کے اسرائیل سے معاہدے غلط سوچ کی بنیاد پر ہیں، روس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) روس سلامتی کونسل کے مستقل رکن اور مشرق وسطیٰ میں امن مساعی کے نگران گروپ چار میں شامل ہونے کے ناطے فلسطین کے مسئلے کے منصفانہ حل کی مساعی جاری رکھے گا۔

روسی وزارت خارجہ کی طرف سے  متحدہ عرب امارات اور بحرین کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں صیہونی ریاست اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کیلئے کئےجانے والے معاہدے پر تشویش کا اظہا رکرتے ہوئے کہا ہے کہ  جب تک فلسطینی قوم کو اس کی امنگوں کے مطابق اس کے حقوق فراہم نہیں کیے جاتے محض اسرائیل کے ساتھ امن معاہدوں سے خطے میں امن کا خواب پورا نہیں ہوسکتا۔

جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امارات اور بحرین کے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے ایک غلط سوچ کی بنیاد پر  کئے گئے ہیں امن معاہدے اس وقت تک سود مند ثابت نہیں ہوسکتے جب تک فلسطین کا مسئلہ منصفانہ طریقے سے حل نہیں  کیاجاتا مشرق وسطیٰ میں حقیقی اور پائیدار امن کےقیام کےلیے فلسطین کے تناز ع کا حل ضروری ہے جبکہ  اس حقیقت کا ادراک بھی ضروری ہے کہ مشرق وسطیٰ مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے بغیر امن کی کوئی کوشش موثر ثابت نہیں ہوسکتی۔

Tags: بحرینروسصیہونی ریاستمتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.