• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

محمد عیاش کی فلسطینی کاز کی حمایت میں اردن کے بادشاہ کے کردار کی تعریف

ہفتہ 19-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
محمد عیاش کی فلسطینی کاز کی حمایت میں اردن کے بادشاہ کے کردار کی تعریف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  محمد عیاش نے فلسطین کی اصولی حمایت پر اردنی بادشاہ کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اردنی اور فلسطینی عوام برادرانہ تعلقات سے جڑے ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق  فلسطین کی قومی کونسل کے ایک رکن، ڈاکٹر محمد ایاش نے رومانیہ میں اردن کے شاہی صدر دفتر کے دورے کے موقع پر اردنی سفیر سفيان القضاة  سے ملاقات  میں اردن کے بادشاہ کی فلسطین کی اصولی حمایت پر  اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ   اردن نے ہر موقع پر مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کیلئے بھرپور آواز اٹھائی ہے ۔

انھوں نے  فلسطین اور اردن کے مابین مستحکم تعلقات کی گہرائی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اردنی اور فلسطینی عوام برادرانہ تعلقات سے جڑے ہوئے روابط ، رواج اور روایات سے متحد ہیں۔

Tags: اردنی بادشاہڈاکٹر محمد ایاشفلسطینی قومی کونسل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.