• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: احتیاطی تدابیر کے ساتھ تعلیمی سرگرمیاں بحال

ہفتہ 19-09-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: احتیاطی تدابیر کے ساتھ تعلیمی سرگرمیاں بحال
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ مغربی کنارے  اور غزہ میں کورونا وائرس کے باعث چھ  ماہ سے بند تعلیمی سرگرمیاں جزوی طور پر بحال کردی گئیں۔

وزارت تعلیم کے ترجمان ،صادق الخضور نے مقبوضہ فلسطین کے سرکاری ریڈیو وائس آف فلسطین سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا  کورونا وائرس کے باعث چھ ماہ سے تعطل کا شکار تعلیمی سرگرمیوں کو احتیاطی تدابیر کے ساتھ جزوی طور پر بحال کردیا گیا ہے اس ضمن میں  سرکاری اور نجی اسکولوں سمیت اقوام متحدہ کے ادارے یو این آر ڈبلیو اے  کے تحت چلنے والے اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال کی گئی  ہیں جس کے تحت  پانچویں جماعت سے گیارہویں جماعت  کے طلباء و طالبات   کو اپنی کلاسز لینے کی اجازت دی گئی ہے۔

انھوں نے بتایا کہ اسکولوں کی بحالی سے قبل تمام اسکولوں میں اسٹریلائزیشن کا عمل مکمل کرلیا گیا تھا  انتظامیہ نے احتیاطی تدابیر پر مکمل عمل درآمد کا عزم کیا ہے ۔

Tags: صادق الخضورغزہکورونا وائرسمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.