• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کے حملے ثبوت ہیں کہ وہ امن نہیں چاہتے، نیتن یاھو

بدھ 16-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کے حملے ثبوت ہیں کہ وہ امن نہیں چاہتے، نیتن یاھو
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک کے ساتھ تاریخی معاہدوں کے دوران فلسطینیوں کے  راکٹ حملوں سے حیران نہیں ہوں۔

واشنگٹن میں بحران اور امارات کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدوں پر دستخط کرنے کے بعد قابض صیہونی ریاست واپس جاتے ہوئے میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے اسرائیل پر راکٹ حملوں پر پوچھے گئے سوال پر صیہونی وزیراعظم نیتن یاھو کا کہنا تھا کہ  غزہ سے اسرائیل میں ہونے والے راکٹ حملوں پر مجھے حیرت نہیں ہے۔

انھوں نے کہا کہ خلیجی ممالک کے ساتھ تاریخی معاہدوں کے موقع پر فلسطینیوں کے اسرائیل پر راکٹ حملے ثبوت ہیں کہ فلسطینی خطے میں امن نہیں چاہتے ۔

Tags: اسرائیل پر راکٹ حملےفلسطینی مزاحمت کارنیتن یاھونیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.