• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید :  شنگھائی تعاون تنظیم

بدھ 16-09-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم
0
مقبوضہ کشمیر سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید :  شنگھائی تعاون تنظیم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قومی سلامتی مشیران اجلاس میں شنگھائی تعاون تنظیم نے پاکستان کے نئے نقشے پر بھارتی اعتراض مسترد کر دیا۔    

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قومی سلامتی مشیران اجلاس میں بھارتی مشیر اجیت دول نے اعتراض اٹھاتے ہوئےپاکستان اور بھارت کا متنازعہ علاقہ مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کے سیاسی نقشے میں شامل کرنے کو غیر قانونی قرار دیا جس کا جواب دیتے ہوئے پاکستان کی نمائندگی کر نے والے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے اجلاس میں اپنا موقف اپناتے ہوئےکہا کہ بھارت کو متنازعہ علاقے کو اپنے حصے کے طور پر دعوی ٰکرنے کا کوئی قانونی حق نہیں جبکہ نیا سیاسی نقشہ پاکستان کے حقوق اور کشمیری عوام کی امنگوں کی نمائندگی کرتا ہے ۔ نئے جاری کردہ سیاسی نقشے میں بھارت کی سرزمین کا کوئی حصہ شامل نہیں۔

اجلاس میں شنگھائی تعاون تنظیم نے پاکستان کے موقف کی تائید کے ساتھ ساتھ  پاکستان کی پوزیشن پراتفاق کرتے ہوئے نئے سیاسی نقشے کی حمایت کردی ۔

واضح رہےکہ پاکستان کے جاری کئے گئے نئے سیاسی نقشے کے مطابق سیاسی نقشے میں بھارت کی سرزمین کا کوئی حصہ شامل نہیں۔

Tags: اجیت دولڈاکٹر معید یوسفشنگھائی تعاون تنظیممقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.