• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 غیر قانونی حراست کے خلاف فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 46 ویں روز میں داخل

جمعرات 10-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 غیر قانونی حراست کے خلاف فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 46 ویں روز میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی زندان  میں قابض اسرائیلی حکام کی جانب سے توسیع شدہ غیر قانونی حراست  کے خلاف فلسطینی شہری کی بھوک ہڑتال 46 ویں روز میں داخل ہوگئی ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کے شعبہ برائے فلسطینی قیدی کے ڈائریکٹر کے مطابق صیہونی زندان  میں صیہونی حکام کی جانب سے توسیع شدہ غیر قانونی حراست کی پالیسی کے تحت  بدنام زمانہ صیہونی جیل عوفر میں قید مقبوضہ فلسطین کے شہر رام اللہ کے  علاقے سيلتہ الظهرکے رہائشی  49 سالہ ماهر عبد اللطيف حسن الأخرس کی بطور احتجاج بھوک ہڑتال  46 ویں روز میں داخل ہوگئی ہے ۔

سالہ    ماهر عبد اللطيف حسن الأخرس کو صیہونی فوج نے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت بغیر کسی جرم کے اس وقت چھاپہ مار کارروائی کے دوران گرفتار کیا جب وہ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ تھے ۔

واضح رہے کہ سالہ    ماهر عبد اللطيف حسن الأخرس  اس سے قبل انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت پانچ سال صیہونی زندانوں میں گزار چکے ہیں ۔

Tags: انتظامی حراستصیہونی جیلعوفرفلسطینی قیدیماهر عبد اللطيف حسن الأخرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.