• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

انتظامی حرست کے تحت گرفتار فلسطینی قیدیوں کے اہل خانہ کا احتجاج

منگل 08-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
انتظامی حرست کے تحت گرفتار فلسطینی قیدیوں کے اہل خانہ کا احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی زندانوں میں  انتظامی حراست کے تحت  گرفتار قیدیوں کے اہلخانہنے  ریڈ کراس کے دفتر کے باہر ہفتہ وار احتجاج کیا اور بغیر کسی جرم کے گرفتار فلسطینیوں کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔

مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فوج کے ہاتھوں بغیر کسی جرم کے اسرائیل کی انتظامی حراست کے غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار فلسطینی قیدیوں کے اہلخانہ نے ریڈکراس کے دفتر کے باہر ہفتہ وار احتجاج کیا،  قیدیوں کے اہل خانہ کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹوں اور دیگر گھر والوں کو بغیر کسی جرم کے گرفتارکرنا غیر انسانی ہونے کے ساتھ ساتھ بین القوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزیاں ہیں۔

واضح رہے کہ صیہونی زندانوں  میں اس وقت 64 خواتین اور300 سے زائد بچوں سمیت دو ہزار سے زائد فلسطینی انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت بغیر کسی جرم کے قید ہیں۔

Tags: انتظامی حراستغیر قانونی گرفتاریفلسطینی ریڈکراسفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.