• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کاگھر پر بم سے حملہ، دو فلسطینی زخمی حالت میں گرفتار

اتوار 06-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کاگھر پر بم سے حملہ، دو فلسطینی زخمی حالت میں گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فو ج نے فلسطینی خاندان کے گھر کے دروازے پر بم نصب کیا جس کے پھٹنے سے دروازے کے قریب سوتے ہوئے دونوں فلسطینی بھائی شدید زخمی ہوگئے ۔

تفصیلات کےمطابق  گزشتہ روز علی الصبح قابض صیہونی فوج نےمقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین میں   ایک فلسطینی  گھر کے دروازے پر بم نصب کیا جس کے پھٹنے سے گھر کے دروازے کے قریب سوتے ہوئے دو فلسطینی بھائی محمد جدعون اور احمد جدعون شدید زخمی ہوگئے ۔

قابض فوج نے شدہد زخمی ہونے والے دونوں بھائیوں کو  اسپتال منتقل کرنے کے بجائے گرفتارکرکے حراستی مرکز منتقل کردیا ۔

گھروں کے باہر لگے سی سی ٹی وی  فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں بھائی شدید زخمی حالت میں اسٹریچر پر ڈال کر حراستی مرکز منتقل کئے جارہے ہیں ۔

Tags: احمد جدعونجنینصیہونی فوجمحمد جدعون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.