• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رواں سال صیہونی فوج نے 19 فلسطینیوں کو شہید اور 100سے زائد کو زخمی کیا

ہفتہ 05-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رواں سال صیہونی فوج نے 19 فلسطینیوں کو شہید اور 100سے زائد کو زخمی کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی تنظیم نےبتایا ہے کہ صیہونی فوج نے رواں سال 19 نہتے فلسطینیوں کو شہید کیا جبکہ  100 سے زائد کو زخمی کیا۔

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور کی رابطہ برائے تنظیم (او سی ایچ اے) نے گزشتہ روز اپنی رپورٹ میں بتایاہے کہ  مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں  قابض صیہونی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے  19 نہتے فلسطینیوں کو شہید کیا جن میں دو معذور افراد بھی شامل ہیں  جبکہ 100 سے زائد کو زخمی کیا جن میں سے بعض کی حالت تاحال تشویشناک ہے اور بعض عمر بھر کی معذوری کا شکار ہوچکےہیں ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صرف 11 سے 24 اگست کے درمیان صیہونی فوج نے81 نہتے فلسطینیوں کو زخمی کیا جواپنے حقوق کیلئے احتجاجی مظاہرے کررہے تھے ۔

Tags: صیہونی فوجفلسطینی شہیدمعذور فلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.