• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں کورونا وائرس سے صورتحال ابتر ہوتی جارہی ہے، فتحی ابو وردہ

جمعرات 03-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ میں کورونا وائرس سے صورتحال ابتر ہوتی جارہی ہے، فتحی ابو وردہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  وزیر صحت کے مشیر فتحی ابو وردہ نے کہا ہے کہ کل جمعہ کی صبح وزیر صحت مائے الکیلہ کی موجودگی میں شمالی علاقوں کا وزارتی وفد غزہ کی پٹی پر آئے گا   جس کے ساتھ ہی اس بحران میں غزہ کی پٹی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے اتوار کے روز طبی سامان پہنچے گا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض ریاست میں سرکاری نشریاتی ادارے وائس آف فلسطین کی جانب سے صہیونی وزیر صحت کے مشیر فتحی ابو وردہ کا بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں وبائی صورت حال بدستور خراب ہوتی جارہی ہے۔

ابو وردہ  کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کےاہم کیس فلسطین میں قائم یورپی ہسپتال میں ہیں جوکہ کوروناوائرس کے مریضوں کے علاج کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔

 ہسپتال میں موجودکوروناوائرس سے متاثرہ110 مریضوں میں سے 3 کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے اور 30 ​​ افراد وہ ہیں جو بتدریج صحت یابی کی جانب گامزن ہیں جبکہ غزہ کی پٹی کے شمال میں بھی صورتحال خراب ہے اور غزہ شہر میں بھی جہاں دوسرے شہروں کی نسبت کوروناوائرس تیزی سے پھیل رہا ہےجس کےمطابق غزہ میں وزارت صحت نے ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کیں ہیں۔

واضح رہے کہ وزیر صحت کے مشیر نے کہا ہے کہ کل جمعہ کی صبح وزیر صحت مائے الکیلہ کی موجودگی میں شمالی علاقوں کا وزارتی وفد غزہ کی پٹی پر آئے گا   جس کے ساتھ ہی اس بحران میں غزہ کی پٹی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے اتوار کے روز طبی سامان پہنچے گا۔

Tags: غزہفتحی ابو وردہکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.