• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فلسطینی نوجوان پر اندھادھند فائرنگ

بدھ 02-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فلسطینی نوجوان پر اندھادھند فائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہےکہ  فلسطینی نوجوان نے  اسرائیلی فوجیوں پر  تیز رفتارگاڑی چڑھانے کےبعد چاقوسے حملہ بھی کیا تھا۔

صیہونی  نیوز چینل 7 نے اپنی رپورٹ میں فلسطینی  نوجوان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ایک فلسطینی باشندے نے  مقبوضہ مغربی کنارےکے شہر  نابلس کے جنوب میں واقع زعترہ  کے قریب دو اسرائیلی فوجیوں پر تیز رفتار گاڑی چڑھانے کی کوشش کی اور اس کے بعد گاڑی سے باہرنکل کر زخمی ہونےوالے فوجی پر تیز دھار آلے سے حملہ کیا جس کے ردعمل میں دوسرے فوجی نے حملہ آور پر فائرنگ کری۔

صیہونی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گاڑی سے ٹکر کےنتیجےمیں اسرائیلی فوجی کی معمولی چوٹیں آئیں ہیں  جس کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ حملہ آور فلسطینی کے حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں ہیں ۔

Tags: زعترہصیہونی فوجی زخمیفلسطینی زخمیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.