• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان مذاکرات کیلئے محمد بن سلمان اور جیرڈ کشنر کی ملاقات

بدھ 02-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان مذاکرات کیلئے محمد بن سلمان اور جیرڈ کشنر کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سعودی عرب کےولی عہد شہزادہ سلمان اور کشنر نے خطے میں قیام امن کے امکانات کو پورا کرنےکے لیے فلسطینی اسرائیلی مذاکرات دوبارہ شروع کرنےکی ضرورت پر زور دیا۔

ذرائع کےمطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نےمنگل کے روز امریکی صدر کے داماد اور مشرقی وسطیٰ کیلئے میشر جیرڈ کشنر سے ملاقات کی جس میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بھی شریک تھے۔

ملاقات میں فلسطین سے مطلق علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے خطےمیں امن عمل کے امکانات اور فلسطینی اور اسرائیلی فریقین کے مابین مذاکرات شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

گفتگو میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر تمام شعبوں میں دوطرفہ شراکت داری کو مستحکم کرنے کی اہمیت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا   جس کے باعث خاص طور پر خطے میں سلامتی اور یقینی استحکام حاصل ہو کہ بین الاقوامی امن و سلامتی کی ضمانت ہو۔

 خیال رہے کہ امریکی صدر کے سینئر مشیر جیرڈ کشنر امارات اسرائیل معاہدے کے بعدمناما میں بحرین کے بادشاہ کے ساتھ بات چیت کرنے اور اس سے قبل متحدہ عرب امارات کے دورے کے بعد اب سعودی عرب پہنچے ہیں اور ان کاکہناہے کہ امارات کی طرح دوسرے عرب ممالک بھی مہینوں میں ہی ابوظہبی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس معاہدے کے حامی ہو جائیں گےجبکہ اس حوالے سے اگست کے بعد کشنر مزیددوسرے خلیجی ممالک کا دورہ کریں گے۔

Tags: امارات اسرائیل معاہدہجیرڈ کشنرشہزادہ محمد بن سلمانصہیونیئزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.