• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی غزہ میں مزاحمت کاروں کے ٹھکانوں پرشدید گولہ باری

منگل 01-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی غزہ میں مزاحمت کاروں کے ٹھکانوں پرشدید گولہ باری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غاصب فوج نے غزہ کےمرکزی علاقے میں دیر البلح کے مشرق میں فلسطین کی وزارت داخلہ سے متعلق سیکورٹی فورس کے ساتھ ساتھ غرب اردن کے شہر الخلیل میں ایک اسپتال پر بھی حملہ کیا۔

 ذرائع کےمطابق گزشتہ روز غاصب صیہونی فوج نے غزہ کے مرکزی اور جنوبی علاقوں میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے سکیورٹی ٹھکانوں پر شدید گولہ باری کرتے ہوئےغزہ کے جنوب میں واقع خان یونس کے مشرق میں الفخاری کے علاقے میں فلسطین کی وزارت داخلہ سے وابستہ سیکورٹی فورس کو بھی نشانہ بناتے ہوئے شدید فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں املاک کو بھاری نقصان پہنچااور آبادی میں خوف وہراس پھیل گیا ۔

جبکہ صیہونی دہشتگردوں نےغرب اردن کے شہر الخلیل میں ایک اسپتال پر بھی حملہ کرتے ہوئے فلسطینیوں کے خلاف آنسو گیس اور ربڑ کی گولیاں استعمال کیں جس کے نتیجے میں کم از کم پچیس فلسطینی زخمی ہو گئے اور متعدد افراد کو سانس لینے میں شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑا ۔

واضح رہے کہ صیہونی حکومت اپنے توسیع پسندانہ مقاصد کے حصول کے لئے آئے دن غزہ کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتی اور من چاہے بہانوں سے فلسطینیوں کو گرفتار کرتی رہتی ہے۔

Tags: الخلیلخان یونسصہیونی فوجغرب اردنمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.