• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فلسطینیوں پر فائرنگ، دو زخمی

اتوار 30-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فلسطینیوں پر فائرنگ، دو زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)صیہونی  فوج کی فائرنگ سے ایک شہری کی گردن میں گولی لگی جس کے نتیجے میں اس کی حالت خطرے میں ہے جبکہ دوسرے کی ٹانگ پر گولی مار گئی ہے۔

فلسطینی ہلال احمر کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں باب الزاویہ کے مقام پر قابض صہیونی فوج نے  احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اندھا دھند گولیاں چلائیں اورآنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم دو فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے جنھیں فوری طبی امداد فراہم کی گئی ہے۔

صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہری کی گردن میں گولی لگی جس کے نتیجے میں اس کی حالت خطرے میں ہے جبکہ دوسرے کی ٹانگ پر گولی مار گئی ہے۔

قابض فوج نے فلسطینیوں پر سنگ باری کا الزام عاید کیا ہے۔ قبل ازیں اسی علاقے میں قابض صہیونی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ فلسطینیوں کی سنگ باری کے نتیجے میں ایک اسرائیلی فوجی زخمی ہوگیا۔ اسے القدس میں قائم عین کارم اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Tags: باب الزاویہصیہونی فوجفسلطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.