• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی نوجوان گرفتار

بدھ 09-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_ambulance

اسرائیلی قابض فورسز نے ایک ایمبولنس سے ایک فلسطینی جوان کو گرفتار کیا جو اپنی بیمار ماں کے ساتھ بیت لحم سے بیت المقدس جا رہا تھا۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی قابض فورسز نے ایمبولنس کو پہلے روک لیا، پھراس کی تلا شی لی اور بعد میں الخلیل ضلع کے برج گاوں سے تعلق رکھنے والے بیس سالہ محمد التلہمی کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر پہنچا دیا۔ دیگر واقعات میں اسرائیلی قابض فورسز نے بیت لحم ضلع کے ولاجا گاوں میں زرعی زمین کے ایک بہت بڑے رقبے کو فوجی بلڈوزروں سے بلڈوز کیا۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ زمینی رقبے میں سنگتروں اور آموں کی کاشت کی جا رہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی اس رقبے پر قبضہ کر کے خار دار باڑ لگانے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.