• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری جاری

پیر 24-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج کے ڈرون اور لڑاکا طیاروں نے آج صبح غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری کی تاہم حملوں میں جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی بغیر پائلٹ جنگی طیاروں اور لڑاکا طیاروں نےآج بروز پیر صبح سویرے غزہ کے مختلف علاقوں جن میں خان یونس اور رفح سمیت مشرقی سرحدی علاقوں میں متعدد مقامات کو نشانہ بنایا تاہم حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ صیہونی فوج کی بمباری سے محصور شہر غزہ میں موجود  دو فیلڈ کنٹرول پوائنٹس متاثر ہوئے ، جن میں سے ایک  جنوب مشرق میں الفخاری قصبے میں ، اور دوسرا کرفہ ابو معمر کے علاقے میں صفا فوجی چوکی کے شمال مشرق میں شمال مغرب میں واقع ہے ۔

Tags: اسرائیلی بمباریخان یونسصیہونی فوجغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.