• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونیوں کے خلاف جنگ ایک غیر روایتی جنگ ہے، ابراہیم موسوی

منگل 18-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونیوں کے خلاف جنگ ایک غیر روایتی جنگ ہے، ابراہیم موسوی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطین فاؤنڈیشن کے زیراہتمام عالمی صہیونزم کے تسلط اور منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے عالمی مزاحمت کی تشکیل کیلئے بین الاقوامی آن لائن ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےلبنانی پارلیمنٹ کے رکن ابراہیم موسوی  کا کہنا تھا کہ  آزاد اور خودمختارفلسطین ہماری منزل ہے ، اور بہت جلد ہم فلسطین کی آزادی دیکھیں گے ،  فلسطین کے مسلمان ہر طرح کے ظلم کاشکار ہورہے ہیں ، کالونیل ازم ، سرمایہ دارانہ نظام  اور دیگر مظالم   کا سامنا کررہے ہیں جبکہ   اس جرم میں برابر کے شریک قابض صیہونی ریاست کو امریکا ،برطانیہ اور دیگر مغربی طاقتوں کی  سرپرستی حاصل ہے۔

انھوں نے کہا کہ یہ روایتی جنگ نہیں ہے یہ ایک غیر روایتی جنگ ہے جس کے مقابلے کیلئے ہمیں اپنی قوم کو اپنے  نوجوانوں کو تیار کرنا ہوگا کیونکہ یہ حق او رباطل کی جنگ ہے   اور میں امید کرتا ہوں کہ ہم یہ جنگ جیتیں گے ۔

Tags: ابراہیم موسویصیہونی ریاستفلسطینی قوم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.