• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں  کے داغے جانے والے راکٹوں سے 5 یہودی زخمی،

پیر 17-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینیوں  کے داغے جانے والے راکٹوں سے 5 یہودی زخمی،
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)چ

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز فلسطینی مزاحمتی تحریک کے کارکنان کی جانب سے مقبوضہ فلسطین میں غزہ کی پٹی سےکئی راکٹ داغے  گئےجس کے نتیجے میں 5 یہودی آبادکاروں کے زخمی ہونے اور بھاری مالی نقصان کی خبر معصول ہوئی ہے۔

اس حوالے سےصہیونی فوج کے ترجمان  نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے  داغے گئے راکٹوں میں سے کچھ راکٹ اسرائیلی فضائی دفاعی نظام آئرن ڈون سے بچ نکلنے میں کامیاب رہے اور وہ ایک یہودی کالونی میں جا گرے جس کے ساتھ ہی ان راکٹوں کے پھٹنے سے کم سے کم پانچ یہودی آباد کار زخمی ہوئے۔

Tags: صہیونی فوجغزہ کی پٹیفلسطینی مزاحمت کارمقبوضہ فلسطینیہودی آبادکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.