• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اقوام متحدہ ایک بے وقعت ادارہ بن گیا ہے، حسن توران

اتوار 16-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اقوام متحدہ ایک بے وقعت ادارہ بن گیا ہے، حسن توران
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  ترکی کی حکمران جماعت سے رکن پارلیمنٹ حسن توران نے ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا شکریہ اداکیا اور لبنان میں ہونے والے خوفناک دھماکے میں شہید اور زخمی ہونے والوں پر اظہار افسوس کیا۔

انھوں نے کہا کہ بد قسمتی سے دنیا میں امن کیلئے قائم کیا جانے والا ادارہ اقوام متحدہ ایک بے کار ادارہ بن گیا ہے ، اقوام متحدہ دنیا میں موجود مسائل کے حل میں اپنا فعال کردار ادا کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے ۔

یمن میں انسانیت سسک رہی ہے مقبوضہ فلسطین میں مظالم اپنے عروج پر ہیں شام میں مسلمانوں کا قتل جاری ہےلیکن اقوام متحدہ اس میں کسی قسم کا کوئی کردار ادا کرنےمیں ناکام ہے ، ہمیں اقوام متحدہ سمیت کسی مغربی ممالک کی جانب سےان مظالم پر کسی قسم کا کوئی ردعمل دیکھنے کو نہیں ملتا ہے بلکہ اس خاموشی سے ظلم کرنے والوں کو مزیدحوصلہ ملتا ہے ۔

لیکن ہم مظلوم فلسطینیوں کی حمایت سے پیچھےنہیں ہٹیں گے ہم اپنے لوگوں کے ساتھ اور سیاسی سطح پر بھی فلسطین کی آزادی اور فلسطینیوں کے حقوق کی فراہمی تک جہدوجہد جاری رکھیں گے ۔

Tags: اقوام متحدہترکیحسن تورانصیہونی ریاستفسلطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.