• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین سمیت مختلف عرب ممالک میں امارات کے خلاف احتجاجی مظاہرے

جمعہ 14-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین سمیت مختلف عرب ممالک میں امارات کے خلاف احتجاجی مظاہرے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کیلئے  معاہدے پر فلسطینیوں سمیت عرب ممالک کے مظاہرین نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمدبن زایدالنہیان کو فلسطینیوں کے خلاف غداری کرنے والا قراردے دیا۔

گزشتہ جمعرات کے روز  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرپرستی میں متحدہ عرب امارات کی جانب سے قابض صیہونی ریاست کے ساتھ دوستی کے معاہدے پر مقبوضہ فلسطین سمیت دیگر عر ب ممالک میں انتہائی غم و غصہ پایا جاتا ہے ،  آج مسجد اقصیٰ کے احاطے میں احتجاجی  مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینیوں نے امارات کے ولی عہد شیخ محمدبن زایدالنہیان کو غدار قرارد دیتے ہوئے شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔

Tags: امریکی صدرشیخ محمدبن زایدالنہیانصیہونی ریاستفلسطین سے غداریقبلہ اوّلمتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.