• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے شہید داليا استيتی کے بھائی کو گرفتارکرلیا

جمعرات 13-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے شہید داليا استيتی کے بھائی کو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  آٹھ اگست کو صیہونی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونےوالے دایا ستیتی کے چھوٹھا بھائی کو صیہونی فوج نے گرفتارکرکےنامعلوم مقام پر متنقل کریا۔

آج صبح صیہونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے علاقے  الجابریات کے رہائشی  26 سالہ صلاح أحمد ستيتی کو گرفتارکرلیا ہے.

واضح رہے کہ صلاح احمد ستیتی  صیہونی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے دایا ستیتی   کا بھائی ہے ، جس کی شہادت کے بعد جنین سمیت مختلف علاقوں میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے تھے  جس کو روکنے کیلئے صیہونی فوج نے چیک پوسٹوں  پر فاجیوں کی تعداد کو دگنا کردیا ہے۔

Tags: دایا ستیتیصلاح أحمد ستيتیصیہونی فوجمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.