• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی کارروائیاں جاری،  خاتون سمیت 11 فلسطینی گرفتار

جمعرات 13-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی کارروائیاں جاری،  خاتون سمیت 11 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوںمیں بڑے پیمانے پر چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں،  گزشتہ روز قابض فوج نے ایک خاتون سمیت 10 فلسطینی شہریوں کو گرفتارکرلیا۔

ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز صیہونی  فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سمیت  مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکر حالیہ انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کےتحت  تین ماہ کی قید کاٹ کر آنے والے عباس نصر اور ان کے بھائی نعیم رمضان نصر کو قصبہ نعمہ  سے گرفتارکرلیا، بیت ریما قصبے دو نوجوانوں ، ناصر عبد اللطیف البرغوتی کو گرفتار کیا ، اور اسی قصبے سے انتظامی حراست کے تحت قید کاٹنےوالے رامی البرغوتی کو حراست میں لیا ، گرفتاری سے قبل صیہونی فوج نے رامی البرغوثی کے گھر پر چھاپہ مارکارروائی کے دوران لوٹ مار کی اور اہلخانہ کو تشدد کا  نشانہ بنایا ۔

قابض فورسز نےمقبوضہ بیت المقدس کے علاقے دیر غسانہ  سے  27 سالہ صلاح بسام البرغوتی کو گرفتار کیا ،  جبل المولیٰ  سے محمد عبیداللہ اور بدر سعید کو گرفتارکیا جبکہ  مغربی کنارے کے پنا ہ گزین کیمپ سے ایک خاتون بشریٰ الرامی سمیت چار دیگر فلسطینیوں کو گرفتارکیا ۔

Tags: صیہونی فوجفلسطینی گرفتارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.