• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین میں صیہونی مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی ایک جر م ہے، او آی سی

بدھ 12-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین میں صیہونی مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی ایک جر م ہے، او آی سی
0
SHARES
0
VIEWS

  (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) دنیا بھر کے 1.2 ارب مسلمانوں کے مفادات کے تحفظ کیلئے کام کر نے والی تنظیم تعاون اسلامی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطین میں پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال کے پیش نظر فلسطینیوں کی حمایت میں آواز بلند کرے۔

تنظیم تعاون اسلامی کی انسانی حقوق کی کمیٹی کی جانب سےقابض ریاست میں غزہ کی پٹی میں مظلوم فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری، غزہ کے محاصرے اور اسی طرح مظلوم فلسطینی عوام کو بنیادی انسانی حقوق سے محروم کرنےسے  متعلق اسرائیل کی جاری پالیسیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے جس کے مطابق مظلوم فلسطینیوں پرجاری صیہونی جارحیت پر عالمی برادری کی خاموشی کوبہت بڑا جرم قرار دیا ہے۔

کمیٹی نے اپنے بیان میں غاصب صیہونی دہشتگردوں کی جانب سے فلسطینیوں کی گرفتاری اور انہیں اجتماعی سزادینے کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قراردیتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین میں پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال کے پیش نظر فلسطینیوں کی حمایت میں آواز بلند کرے۔

Tags: تنظیم تعاون اسلامیعالمی قوانینغاصب صیہونیغزہ کی پٹیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.