• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 7 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی عدالت نے69 سالہ فلسطینی رہنماکی مدت حراست میں توسیع کردی

بدھ 12-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی عدالت نے69 سالہ فلسطینی رہنماکی مدت حراست میں توسیع کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے فلسطینی قانون ساز اسمبلی کےرکن کو چار ماہ قبل گھر سے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت  گرفتار کرکے چار ماہ کیلئے قید کیا تھا۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنےوالے ادارے کی رپورٹ کےمطابق  صیہونی عدالت نے  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر البیرہ کے 69 سالہ رہائشی  اور فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے رکن الشيخ محمد أبو طيرکی انتظامی حراست میں مزید چار ماہ کی توسیع کردی ہے ، صیہونی فوج نے الشيخ محمد أبو طير کو 13 مئی 2020 کو ان کے گھر پر چھاپہ مارکارروائی کے دوران انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی ک تحت گرفتار کیا تھا ۔

واضح رہے کہ الشيخ محمد أبو طير نے اپنی زندگی کے 35 سال سے زیادہ عرصہ  قابض صیہونیوں کی جیلوں  میں گزارا ہے جبکہ سنہ  2010 میں  ان کو مقبوضہ بیت المقدس سے بے دخل کریا گیا تھا جس کے بعد وہ رام اللہ میں مقیم تھے ۔

Tags: الشيخ محمد أبو طيرانتظامی حراستفلسطینی رہنمافلسطینی قانون ساز اسمبلی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.