• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

کرم ابو سالم گزرگاہ کی بندش صیہونی جرائم کا تسلسل ہے، فوزی برھوم

منگل 11-08-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
کرم ابو سالم گزرگاہ کی بندش صیہونی جرائم کا تسلسل ہے، فوزی برھوم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   حماس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ  کرم ابو سالم گزرگاہ کی بندش اور غزہ میں سامان کے داخلے پر پابندی جارحانہ طرز عمل  اور صیہونی جرائم  کےسلسلے کی کڑی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مظالم کےخلاف مسلح مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے صیہونی حکام کی جانب سے کرم ابو سالم گزرگاہ کی بندش اور غزہ میں اشیائے ضروریا کی پابندی کو صیہونی جرائم قراردیتے ہوئے کہا ہےکہ اسرائیلی حکام کی جانب سے اٹھایا جانے والا اقدام غزہ کے بیس لاکھ فلسطینیوں کے خلاف سنگین جرم ہے۔

حماس کے ترجمان نے کہا کہ ان کی جماعت غزہ کے بیس لاکھ مظلوموں کے  خلاف  اس ظالمانہ اقدام کو کبھی قبول نہیں کرے گی، حماس فلسطینی عوام کے مفادات کا ہر صورت تحفظ کرے گی۔

Tags: حماسصیہونی جرائمغزہفوزی برھوممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.