• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کورونا سے متاثرہ 21 سالہ فلسطینی طالبہ جاں بحق ہوگئی

منگل 11-08-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
کورونا سے متاثرہ 21 سالہ فلسطینی طالبہ جاں بحق ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  21 سالہ فلسطینی طالبہ انتہائی تشویشاک حالت میں اسپتال لائی گئی تھی جہاں وہ دو روز تک وینٹی لیٹر پر رہنے کے بعد آج انتقال کرگئی۔

فلسطینی میڈیکل کمپلیکس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر أحمد البيتاوی نے بتایا کہ مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی شہر جنین کے علاقے سيلت  الظهرکی رہائشی 21 سالہ عرب امریکن یونیورسٹی جنین (اے اے یو جے) کی طالبہ  آج صبح کورونا وائرس سے  متاثر ہونے کے بعد انتقال کرگئی ہے  جس کے بعد مقبوضہ فلسطین میں عالمی وباء سے جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 103 ہوگئی ہے ۔

Tags: ڈاکٹر أحمد البيتاویفلسطین میڈیکل کمپلیکسفلسطینی طالبہکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.