• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین میں کورونا کے 467 نئے مریضوں کی تصدیق، مجموعی تعداد 14,510ہوگئی

منگل 11-08-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطین میں کورونا کے 467 نئے مریضوں کی تصدیق، مجموعی تعداد 14,510ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہےکہ مقبوضہ فلسطین میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران  کورونا سے 467 افراد کےمتاثر ہونے کی تصدیق کی گئی جبکہ سات افراد جاں بحق ہوئے۔

مقبوضہ فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری رپور ٹ میں بتایا گیا ہےکہ 467 نئے متاثرین میں سے  172 مقبوضہ بیت المقدس ، 189 الخلیل ،9 نابلس ،44بیت لحم ، 16قلقیلیہ ،32 رام اللہ اور البیرہ شہر ،3 جنین ،2اریحا ، 3 وادی اردن اور دو کا تعلق  الخلیل کے مضافاتی علاقوں سے ہے جبکہ جاں بحق ہونےوالوں میں سے چار کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس سے اور تین کا الخلیل سے ہے۔

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اگرچہ ابھی بھی نئے کیسوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے ، لیکن عالمی وباء سے صحتیاب ہونے والوں کی شرح میں بھی  اضافہ دیکھا گیا ہے جو56 فیصد ہے ۔

Tags: اریحاالخلیلکورونا وائرسمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.