• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جولائی میں صیہونی فوج نے فلسطینی صحافیوں کیخلاف 24 خلاف ورزیاں کیں

پیر 10-08-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
جولائی میں صیہونی فوج نے فلسطینی صحافیوں کیخلاف 24 خلاف ورزیاں کیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ صیہونی فوجنے گذشتہ جولائی میں فلسطینی صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ 24 دیگر خلاف ورزیاں کیں۔

گزشتہ روز فلسطینی وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صیہونی فوج نے آزادی اظہار رائے کے خلاف اپنی دہشتگردانہ کارروائیاں بھی جاری رکھتے ہوں ذرائع ابلاغ کے تین اداروں، آٹھ صحافیوں متعدد میڈیا کے اراکین کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

اتوار کے روز جاری کردہ ایک بیان میں ، وزارت نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے آٹھ صحافیوں ، تین میڈیا اداروں کے عملے اور صحافتی اداروں کے درجنوں افراد کو براہ راست انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا

بیان میں بتایاگیا ہے کہ صیہونی فوج نے فلسطینی صحافی مجاہد سعدی کو ان کی خراب صحت کے باوجود انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت چار سال کیلئے قید کا حکم دیا جبکہ ترکی کی اناطولیہ نیوز ایجنسی کے قیس ابو سمرا کو تین گھنٹوں تک  بلا جواز زیر حراست رکھا۔

اسی شہادت میں ، اسرائیلی حکام نے صحافی مجاہد سعدی کو ان کی صحت کی خراب حالت اور طبی لحاظ سے نظرانداز کیے جانے کے باوجود چار سال کے لئے انتظامی حراست میں بھیجا۔

مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے صحافی احمد ابو صبیح کو تفتیش کیلئے حراستی مرکز طلب کیا.

بیان میں بتایاگیا ہے کہ گزشتہ ماہ جولائی میں صیہونی فوج نے دی عرب اسٹڈیز سوسائیٹی، یابوس کلچرل سینٹرل اورد ایڈورڈ سید نیشنل کنزرویٹری انسٹیٹوٹ پردھاوا بولااور کمپیوٹر سمیت دیگر آلات کو ضبط کرلیا۔

صیہونی فوج نے الغد ٹی وی کے رپورٹر رائد الشریف کو اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا جب وہ کورونا وائرس کےحوالے سے ایک رپورٹ کی تیاری میں تھے۔

Tags: صیہونی فوجفلسطینی صحافیقیس ابو سمرامقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.