• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنین: فلسطینی آبادی میں صیہونی آبادکاروں کی مذہبی رسومات

بدھ 05-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جنین: فلسطینی آبادی میں صیہونی آبادکاروں کی مذہبی رسومات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) درجنوں مسلح شرپسندصیہونی آبادکاروں نے جنین میں  فلسطینی گاؤں پردھاوا بولا، یہودی مذہبی رسومات کےدوران تلمودی گیت گائے اور اسلام مخالف نعرے بازی کی۔

مقامی ذرائع کےمطابق گزشتہ روز درجنوں مسلح شرپسند صیہونی آبادکار مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین کے قصبے سيلتہ الظهر میں میں جمع ہوئے اور یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر مسلمان آبادی کو خوف و حراس میں مبتلا کیا، شرپسندوں  نے یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے دوران تلمودی گیت گائے اور عرب اور اسلام مخالف نعرے بازی بھی کی۔

Tags: تلمودیجنینشرپسند صیہونی آبادکاریہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.