• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بلا جواز گرفتاری پر بے گناہ فلسطینی کی بھوک ہڑتال تاحال جاری

منگل 04-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بلا جواز گرفتاری پر بے گناہ فلسطینی کی  بھوک ہڑتال تاحال جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاست کی عوفر جیل میں فوجی عدالت نےفلسطینی قیدی کی تفتیش کیلئے 6 روزہ جسمانی ریمانڈ کی منظوری۔

ذرائع کے مطابق قابض ریاست کی بدنام زمانہ عوفر جیل میں  قیدغرب اردن کے شمالی شہر جنین کے نواحی علاقے سیلہ الظھر سےتعلق رکھنے والے 49 سالہ فلسطینی ماھر عبداللطیف الاخرس  مسلسل 9 دن سے ظالمانہ گرفتاری کے خلاف بطور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کےمطابق ماھر عبداللطیف الاخرس کو کچھ عرصہ قبل صہیونی فوج نےتلاشی کے بہانے ان کےگھر میں گھس کرتشددکانشانہ بنانے کے بعد بلاجواز گرفتار کر کے عوفر جیل میں منتقل کردیا  اس دوران ان کی املاک کو بھی نقصان پہنچایا جبکہ گرفتاری کے بعد ماہرالاخرس کو صہیونی فوج نے عوفر فوجی عدالت میں پیش کردیا جہاں عدالت نے ان کے 6 روزہ جسمانی ریمانڈ کی منظوری دی ہے۔

 اب تک کی اطلاعات کے مطابق ماھر عبداللطیف الاخرس اس بلا جواز وحشیانہ تشدد اورگرفتاری کے خلاف بہ طور احتجا ج اپنی بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Tags: صیہونی جیلعوفر' جیلفلسیطینی قیدیماھر عبداللطیف الاخرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.