• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی نامعلوم صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید

پیر 03-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی نامعلوم صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) بیت لحم کے مضافات سےملنے والی لاش ایک فلسطینی کی ہے جس کو گولیاں مارکر شہید کیا گیا ہے شہری کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

ذرائع کے مطابق آج صبح مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی شہربیت لحم کے مضافی گاؤں حسین سے ایک فلسطینی کی لاش ملی ہے جس کو گولیاں مارکر شہیدکیا گیاہے، شہیدکی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے، صیہونی پولیس کاکہنا ہے کہ قتل کی تحقیات شروع کردی گئی ہے جلد ملزموں کو گرفتارکرلیا جائے گا۔

Tags: بیت لحمصیہونی دہشتگردمقبوضہ بیت المقدسنامعلوم فلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.