• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی جیل میں فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال

پیر 03-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی جیل میں فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوجیوں پر حملے کے الزام میں گرفتار فلسطینی شہری  نے اپنے بیٹے کی انتظامی حراست کے تحت گرفتار اور ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر بطور احتجاج بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق صیہونی عقوبت خانے عسقلان میں عمر قیدکی سزا کاٹنے والے51 سالہ  فلسطینی شہری خليل أبو عرام نے اپنے بیٹے احمد جو ستمبر 2019سے انتظامی حراست کے تحت قید ہے سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے کے باعث بطور احتجاج بھوک ہڑتال کا علان کیا ہے۔

واضح رہے کہ خلیل ابو عرام کو قابض صیہونی فوج نے31ستمبر 2002 کو مقبوضہ فلسطین کے شہریطامیں صیہونی فوجیوں پر حملہ کرنے والے الاقصی شہداء بریگیڈ کی رہنمائی کرنے اور اسرائیلی فوجیوں کے خلاف کارروائیوں میں حصہ لینے کے  الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے اور وہ اب تک اسرائیلی جیلوں میں زندگی کے 16 سال گزار چکا ہے ۔

Tags: الاقصی شہداء بریگیڈخلیل ابو عرامصیہونی عقوبت خانےعسقلان جیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.