• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی پولیس کے ہاتھوں مسجداقصیٰ کا ایک اور محافظ گرفتار

جمعرات 30-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی پولیس کے ہاتھوں مسجداقصیٰ کا ایک اور محافظ گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی آبادکاروں کے دھاوے کے دوران صیہونی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے محافظ کو گرفتارکرکے القشلہ حراستی مرکز متنقل کردیا ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق آج صبح  یہودی مذہبی جنونی یہودہ گلک کی سربراہی میں درجنوں  شرپسند صیہونی آبادکاروں نے قبلہ اول پردھاوا بولا ااس دوران اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے محافظ مهند الأنصاری کو بلا جواز گرفتارکرکے القشلہ حراستی مرکز منتقل کردیا، صیہونی پولیس کاکہنا ہے مهند الأنصاری کو تفتیش کیلئے حراستی مرکز منتقل کیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ صیہونی حکام کی جانب سے دو ہفتے قبل  مسجد اقصیٰ کے 31 سالہ  محافظ رجائی   پر چار ماہ کیلئے مسجد اقصیٰ  میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے جبکہ اس سے قبل   مسجد اقصیٰ کے ایک اور محافظ التارحی کو بھی گرفتار کیا گیاتھا ۔

Tags: صیہونی حکامقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمهند الأنصارییہودہ  گلک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.