• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صیہونی حکومت نفرت کا نشانہ

پیر 07-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_jewish-burn-israeli-flag

صیہونی اخبار ھآرتص نے اعتراف کیا ہےکہ اسرائیل نہایت نفرت انگيزحکومت میں تبدیل ہوچکاہے اور اقوام عالم اس سے شدید نفرت کرتی ہیں۔ اس صیہونی اخبار کے مطابق صیہونی وزیراعظم اور وزیرخارجہ لیبرمین نے اپنی پالیسیوں سے اسرائیل کے محاصرےکے اسباب فراہم کردئےہيں۔ اس اخبار نےلکھاہےکہ حال ہی میں نیویارک میں منعقدہ این پی ٹی جائزہ کانفرنس میں بھی ساری دنیاکی توجہ اسرائيل کے ایٹمی ہتھیاروں کی طرف مڑگئي تھی اور مڈیٹرینین ملکوں کا اجلاس لیبرمین کی شرکت پرعرب ملکوں کےاعتراض کی بناپر ملتوی ہوگيا ہے۔ اس اخبارنے لکھاہےکہ اسرائيل کو عالمی گوشہ نشینی سے نکلنے کے لئے جلد از جلد اپنی پالیسیاں تبدیل کرنی ہونگي۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.