• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جرائم کے خلاف مزاحمت میں لبنان اور شام کے ساتھ ہیں، حماس

بدھ 29-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جرائم کے خلاف مزاحمت میں لبنان اور شام کے ساتھ ہیں، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) حماس اور دیگر فلسطینی قوتیں پورے ارض فلسطین اور عرب علاقوں پر صہیونی ریاست کے‌غاصبانہ قبضے کے خاتمے تک مزاحمت جاری رکھیں گی۔

شام اور لبنان میں صیہونی بمباری کی مذمت اور شدید ردعمل میں اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے کہا ہے کہ لبنان اور شام کو اپنے دفاع اور صہیونی ریاست کے جرائم کا جواب دینے کا بھرپور حق ہےفلسطینی مزاحمتی تحریک  حماس صہیونی ریاست کے جرائم کے خلاف لبنان اور شام کے ساتھ ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کی طرف سے آئے روز پڑسی ملکوں لبنان اور شام کی سلامتی اور خود مختاری کو پامال کیا جا رہا ہے، حماس اور دیگر فلسطینی قوتیں پورے ارض فلسطین اور عرب علاقوں پر صہیونی ریاست کے‌غاصبانہ قبضے کے خاتمے تک مزاحمت جاری رکھیں گی۔حماس نے شام اور لبنان کے سرحدی علاقوں میں اسرائیلی فوج کی مسلسل گولہ باری کو صہیونی ریات کی کھلی بدمعاشی اور غنڈہ گردی قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے صہیونی ریاست کے مذموم عزائم کی روک تھام کے لیے اس پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا گیا۔

Tags: تحریک مزاحمتحماسشامصیہونی دہشتگردیلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.