• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاھو اور خاندان کی جان کو خطرہ، سیکیورٹی بڑھادی گئی

منگل 28-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نیتن یاھو اور خاندان کی جان کو خطرہ، سیکیورٹی بڑھادی گئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )اسرائیلی  داخلی سیکیورٹی کے ادارے کا کہنا ہے کہ نیتن یاھو کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہروں اور عوام میں شدید ناپسندیدگی اور غم و غصے کے باعث صیہونی وزیراعظم اور خاندان کی جان کو خطرہ ہے۔

اسرائیل کے معروف عبرانی اخبار’ہاریتز’ نے اسرائیلی کی داخلی سلامتی کے ادارے شاباک کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ  صیہونی وزیراعظم نیتن یاھو  کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہروں  کے پش نظر ان کی اور انکے خاندان کی سیکیورٹی  میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ صیہونی وزیراعظم کی بدعنوانی، معاشی تباہی اور کورونا وائرس کی روک تھام میں ناکامی کے باعث اسرائیل کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں جس میں نیتن یاھو کے فور ی طورپر مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جارہا ہے ۔

Tags: تل ابیبشاباکصیہونی وزیراعظمنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.