• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ کے خلاف صیہونی جرائم پر دفاع قبلہ اول مارچ کا اعلان

منگل 28-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ کے خلاف صیہونی جرائم پر دفاع قبلہ اول مارچ کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) ریلی کے منتظمین کا کہنا ہے کہ قبلہ اول مارچ کا مقصد قبلہ اول پر صیہونی آباد کاروں کے اشتعال انگیز دھاؤوں کا جواب دینا ہے، فلسطینی شہری مارچ میں شرکت کیلئے یافا شہر میں الغزازوہ پارک میں جمع ہوں گے جہاں سے ایک ریلی کی شکل میں مسجد اقصیٰ کی طرف روانہ ہوں گے۔

مقبوضہ فلسطینی شہر یافا میں فلسطینی سماجی اور مذہبی شخصیات کی اپیل پرآئندہ جمعرات کو شام پانچ بچے یوم عرفہ کے موقعے پر دفاع قبلہ اول مارچ کا اعلان کیا ہے۔ دفاع قبلہ اول مارچ میں فلسطینی شہریوں سے بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی گئی ہے۔ جمعرات کو شام پانچ بجے یافا سے موٹرسائیکل ریلی مسجد اقصیٰ کی طرف رروانہ ہوگی۔ مارچ میں فلسطینی شہریوں سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔ریلی کے منتظمین کا کہنا ہے کہ اس سرگرمی کا مقصد قبلہ اول پر یہودی آباد کاروں کے اشتعال انگیز دھاووں کا جواب دینا ہے۔

یافا شہر کے الغزازوہ پارک سے شروع ہونے والی موٹر سائیکل مارچ  مسجد اقصیٰ کی طرف روانہ ہوں گی، ریلی کے شرکاء روزہ دار مسجد اقصیٰ میں روزہ افطار کریں گے۔

قبل ازیں مسجد اقصیٰ‌کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے فلسطینیوں سے اپیل کی تھی کہ وہ یوم عرفہ کے موقعے پر مسجد اقصیٰ میں اپنی حاضری یقینی بنائیں۔

Tags: دفاع قبلہ اولصیہونی شرپسندمسجد اقصیٰموٹر سائیکل ریلییافا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.