• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجدکی بےحرمتی: فلسطینی نوجوان اور صیہونی فوج میں جھڑپیں جاری

پیر 27-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجدکی بےحرمتی: فلسطینی نوجوان اور صیہونی فوج میں جھڑپیں جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ کے علاقے البیرہ میں شرپسند صیہونی آبادکاروں کی جانب سے مسجد کو نذر آتش کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ کرنے والے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے صیہونی فوج نے طاقت کا استعمال کیا جس کے ردعمل میں فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی فوج پر پتھراؤ کیا۔

صبح سے ہونے والی پرتشدد جھڑپوں میں اب تک 10 فلسطینی نوجوانوں کے زخمی ہونےکی اطلاع ہے جبکہ ایک صیہونی فوجی کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔

صیہونی فوج کی جانب سے طاقت کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے فائرنگ اور بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ جاری ہے ۔

Tags: البیرہشرپسند صیہونیصیہونی فوجفلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.