• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی قاتلوں کی فائرنگ سےدو فلسطینی شہید

پیر 27-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی قاتلوں کی فائرنگ سےدو فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) رواں سال مقبوضہ فلسطین میں قاتل صیہونی گینگ کی دہشتگردی کے نتیجے میں 8 خواتین سمیت 51 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق  گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں صیہونی  ریاستی سرپرستی میں سرگرم قاتل صیہونی گینگ کے قاتلوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔پہلا واقع ام الفحم میں پیش آیا جہاں 35 سالہ خالد ولید حمد صیہونی قاتلوں کی فائرنگ سے شہید ہوا جبکہ دوسری واقع یافا شہر میں پیش آیا جہاں جہاں صیہونی قاتلوں نے 30 سالہ  فلسطینی نوجوان علی حماد کو فائرنگ کرکے شہیدکردیا۔

واضح رہے کہ نہتے فلسطینیوں کے خلاف  صیہون ریاست  کی نسل کشی منظم  منصوبے کے تحت جاری ہے روازانہ کی بنیاد پر اس طرح کے جرائم کے باوجود اسرائیلی پولیس اور دیگر ادارے دانستہ طور پر خاموش تماشائی ہیں اور قاتل گینگ کو تحفظ دے رہے ہیں‌۔رواں سال اندرون فلسطین میں قاتل گینگ کی دہشت گردی کے نتیجے میں 8 خواتین سمیت 51 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

Tags: خالد ولید حمدصیہونی قاتل گینگعلی حمادفلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.