• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 11 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

عباس ملیشیا کے ہاتھوں فتح تحریک کارہنما قتل

پیر 27-07-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, فلسطین
0
عباس ملیشیا کے ہاتھوں فتح تحریک کارہنما قتل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) نابلس کے گورنر میجر جنرل ابراہیم رمضان نے بلاطہ کیمپ میں فتح "تحریک” کے سکریٹری عمادالدین دویکات کے قتل کی تصدیق کی ہے۔

تفصیلات کے  مطابق  فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے میں غرب اردن کےشمالی شہر سے تعلق رکھنے والے تحریک فتح‌کے رہنما اور بلاطہ میں جماعت کے سیکرٹری جنرل عماد الدین دویکات کو سپر مارکیٹ کھولنے کے بعد پیدا ہونے والے تنازع کے دوران گولیاں مار کرقتل کردیا گیا۔

نابلس گورنری کے گوگورنر میجر جنرل ابراہیم رمضان  نے بلاطہ کیمپ میں فتح "تحریک” کے سکریٹری عمادالدین دویکات کے قتل کی تصدیق  کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقع کی تحقیقات کی جارہی ہیں  اور ذمہ داروان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائیگی ، اس سے قبل عماد الدین دویکات  کے قتل کے بعد بلاطہ شہر میں شہریوں میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی۔ شہریوں نے ٹائر جلا کر اور رکاوٹیں کھڑی کرکے تمام سڑکیں بلاک کردیں اور قاتل سیکیورٹی اہلکاروں کو گرفتار کرنے اور ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا گیا۔

Tags: عباس ملیشیاعماد الدین دویکاتمیجر جنرل ابراہیم رمضاننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.