• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عوامی تعاون کے بغیر کورونا پر قابو پاناممکن نہیں ہے،می کیلہ

بدھ 22-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عوامی تعاون کے بغیر کورونا پر قابو پاناممکن نہیں ہے،می کیلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزیرصحت نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، حکومتی اقدامات بے کار ہیں جب تک عوامی تعاون حاصل نا ہو۔

مقبوضہ فلسطین کے شہر رام اللہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فلسطینی وزیرصحت می کیلہ کا کہنا تھا کہ ملک میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں روزانہ تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور اب تک کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 9,228 ہوچکی ہے جبکہ  اب تک اس مرض سے 64 فلسطینی زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حکومتی اقدامات اس وقت تک مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کرسکتے جب تک عوامی تعاون حاصل نہیں ہو، انھوں نے عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور حکومتی احکامات پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اس مرض سے بچاؤکا صرف ایک ہی راستہ ہے اور وہ ہے احتیاط۔

Tags: کورونا وائرسمقبوضہ فلسطینمی کیلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.