• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

نقشوں سے فلسطین کو حذف کرنا ہمارے دلوں سے فلسطین کو نہیں نکال سکتا،متحدہ جمعیت اہلحدیث پاکستان

ہفتہ 18-07-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نقشوں سے فلسطین کو حذف کرنا ہمارے دلوں سے فلسطین کو نہیں نکال سکتا،متحدہ جمعیت اہلحدیث پاکستان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  متحدہ جمعیت اہلحدیث پاکستان  نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں گوگل اور ایپل کی جانب سے آن لائن دنیا کے نقشوں سے فلسطین کو حذف کرنے اور فلسطین کی جگہ  پورے ملک کو اسرائیل    قراردینے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اس قسم کی حربوں سے ہمارے دلوں  میں فلسطین کی محبت کو کم نہیں کیا جا سکتا ہے۔

متحدہ جمعیت اہلحدیث پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ گوگل انتظامیہ کو معلوم ہونا چاہئے کہ  اس قسم کے حربوں سے ہمارے دلوں میں فلسطین کیلئے محبت میں  مزید اضافہ ہوتا ہے ۔

واضح رہے کہ  گزشتہ تین روز قبل سب سے بڑے انٹر نیٹ سرچ انجن گوگل اور ایپل کی جانب سے آن لائن  نقشوں میں فلسطین  کو حذف کردیا گیا تھا جبکہ اس کی جگہ پورے علاقے کو اسرائیل قرار دیا گیا تھا  جس پر پوری دنیا میں اس اقدام کی مذمت کی جارہی ہے ۔

Tags: اسرائیلصہیونی ریاستفلسطینمتحدہ جمعیت اہلحدیث
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.