• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

دنیا کے نقشے سے فلسطین کو مٹانے پر فلسطین کا”گوگل” اور”ایپل” پر مقدمے کا فیصلہ

ہفتہ 18-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
دنیا کے نقشے سے فلسطین کو مٹانے پر فلسطین کا”گوگل” اور”ایپل” پر مقدمے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ وہ آن لائن دنیا کے نقشوں سے فلسطین کو حذف کرنے پر امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں گوگل اور ایپل کے خلاف مقدمہ درج کریں۔

گزشتہ روز لبنان کے عربی ٹیلی ویژن نیوز نیٹ ورک  کو دیئے گئے ایک انٹر ویو میں فلسطینی وزیر برائے امور خارجہ اور تارکین وطن ریاض المالکی کا کہنا ہے کہ  فلسطینی حکومت   امریکی ٹیکنالوجی کمپنی "گوگل اور ایپل کے نقشوں سے فلسطین کا نام ہٹانے کے جواب میں قانونی طریقہ کار تلاش کررہی ہے ۔

"انہوں نے مزید کہا ، "ہم بین الاقوامی ٹریبونل کا تعین کرنے کے لئے کام کر رہے ہیں جس کے بعد  ہم گوگل اور ایپل کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لئے جائیں گے ،”

"ریاض المالکی نے مزید کہا کہ وہ اس سلسلے میں متعلقہ بین الاقوامی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں اور وہ امریکہ اور اسرائیلی حکومت کے خلاف بھی بین القوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر مقدمہ درج کرنے جارہے ہیں۔

Tags: "ریاض المالکی"ایپلصہیونی ریاستگوگلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.