• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شرپسند صہیونی آبادکاروں کا فلسطینی خاندان پر تشدد، 4 گھنٹوں تک سڑک پر روکے رکھا

ہفتہ 18-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند صہیونی آبادکاروں کا فلسطینی خاندان پر تشدد، 4 گھنٹوں تک سڑک پر روکے رکھا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) شرپسند صہیونی آبادکاروں کے ایک گروپ نے فلسطینی  خاندان کو  سرعام تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے انھیں ان کے گھر وادی حسین میں جانے سے روک دیا ، فلسطینی خاندان نے 4 گھنٹے سڑک پرگزارے۔

مقامی ذرائع کے مطابق ، غیر قانونی صہیونی آبادی "کریانت اربا”میں رہنے والے شرپسند صہیونی  آباد کاروں کے ایک گروپ نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل کے علاقے  وادی حسین میں اپنے گھر  جانے والی فلسطینی خاندان سیفان پر سرعام تشدد کا نشانہ بنایا  اور چار گھنٹوں تک انھیں سڑک پر جبری روکے رکھا  ۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ  شرپسند صہیونی آبادکاروں کی بدمعاشی  کے دوران اسرائیلی فوجی  اہلکار بھی موجود تھے جنھوں نے شرپسندوں کو روکنے کی کوشش نہیں کی  بلکہ وہ تماش بین بن گئے تھے ۔

Tags: "کریانت ارباالخلیلشرپسند صہیونیصہیونی آبادکارفلسطینی خاندان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.