• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے فلسطینیوں کے مزید گھر مسمار کردیئے

جمعہ 17-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
صہیونی فوج نے فلسطینیوں کے مزید گھر مسمار کردیئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے متعدد گھروں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روزمقبوضہ فلسطین کے شہر الخلیل کے مختلف علاقوں  جبل المکبر اورشقیرات میں اسرائیلی بلدیہ کے اہلکاروں نے ہیوی مشینری کے ہمراہ دھاوا بولااور ایک فارم ہاؤس سمیت متعدد گھروں کو منہدم کردیا جس کے باعث کئی لوگ بےگھر ہوگئے۔

عینی شاہدین کے مطابق صہیونی بلدیاتی اہلکاروں نے فوج اور ہیوی مشینری  کی مدد سے مقامی افراد کےگھروں کو ان کے زمینی ملکیت کی دستاویزات مہیا کئے جانے کے باوجود مسمار کردیا ہےاور دعویٰ کیا ہے کہ یہ زمینیں غیرقانونی ہیں۔

Tags: الخلیلبیت المقدسصہیونی بلدیاتی ادارےصہیونی حکاممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.