• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

آج شام سے اتوار تک فلسطین میں مکمل لاک ڈاؤن رہے گا

جمعرات 16-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
آج شام سے اتوار تک فلسطین میں مکمل لاک ڈاؤن رہے گا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس پھیلاؤ میں تیزی سے ہونےوالے اضافے کو روکنے کیلئے انتظامیہ نے آج شام جمعرات آٹھ بجے سے اتوار کی صبح تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔

فلسطینی محکمہ تعلقات عامہ اور اطلاعات کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ  فلسطین اتھارٹی کی پولیس کو حکومتی  اقدامات پر عمل دارآمد کرانے کیلئے سخت احکامات دیئے گئے ہیں جس کے تحت صر کھانے پینے ، راشن اور فارمیسی کے سوا تمام دوکانیں اور بازار بند رگے  جبکہ نقل حمل پر بھی مکمل پابندی عائد کی گئی ہے ۔

Tags: "فلسطین اتھارٹی"کورونا وائرسلاک ڈاؤنمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.