• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے 3 فلسطینی جان کی بازی ہار گئے

منگل 14-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے 3 فلسطینی جان کی بازی ہار گئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزارت خارجہ کے مطابق سعودی عرب میں تین فلسطینیوں کی ہلاکت کے بعد بیرون ممالک میں  کورونا وائرس سے جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 1270 ہوگئی۔

فلسطینی وزارت خارجہ کے مطابق سعودی عرب میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس کے تین فلسطینی مریض دم توڑگئے،  وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز سعودی عرب میں 58سالہ نبیل رشدی علی سلیم الغندور کرونا سے دم توڑ گئے۔

قبل ازیں سعودی عرب میں کرونا کا شکار ہونے والے 79 سالہ عبداللہ محمد العجل اور 72 سالہ سلیمان احمد سلیمان ابو شریف کے انتقال کی تصدیق کی گئی تھی۔

Tags: صہیونی ریاستفلسطینی وزارت خارجہکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.