• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

کشمیر اور فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ جہاد فی سبیل اللہ ہے، سینیٹر مشتاق احمد

ہفتہ 11-07-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
کشمیر اور فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ جہاد فی سبیل اللہ ہے، سینیٹر مشتاق احمد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر مشتاق احمد خان  نے فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقد ہونےوالے یکجہتی کشمیر اور فلسطین سے اپنے خیالات کا  اظہار کرتے ہوئے کشمیری اور فلسطینی حریت پسندوں اور مجاہدین کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا اور فلسطین بھی آزاد  ہوگا اور کشمیر بھی آزاد ہوگا۔

انھوں نے کہا کہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کے ادارے اپنی رپورٹس میں متعدد مرتبہ لکھ چکے ہیں کہ بھارت مقبوضہ کشمیر  میں سنگین جنگی جرائم کا مرتکب ہورہا ہے ، آرٹیکل 370 اور آرٹیکل 35اے   کی ہٹانے کے بعد سے بھارتی ریاست مقبوضہ کشمیر بھی انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کے ساتھ مسلمانوں کی نسل کشی  جاری ہے  ، جب پوری دنیا کورونا وائرس کی عالمی وباء میں مصروف تھی اس دوران بھارتی فوج نے کشمیر میں قتل عام کیا ہوا تھا  لیکن کشمیریوں کے جذبہ حریت کو   کم نہیں کیا جاسکا  کشمیری مجاہدی اور کشمیری عوام ناقابل شکست ہیں ناقابل تسخیر ہیں ۔

انھوں نے امریکی  صدری کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے  تیار کردہ نام نہاد امن منصوبے”ڈیل آف دی سنچری” کو سرینڈر ڈاکیومنٹ  قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ امریکا اور اسرائیل کی شکست کا ثبوت ہے جب استعماری طاقتیں لڑکر فلسطین حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی تو چوری چھپے خفیہ طریقے سے اس کو حاصل کرنے کی کوشش کی تاہم وہ اس میں بھی  ناکام ہوگئیں ۔

انھوں نے فلسطین اور کشمیر کی آزادی کو امت مسلمہ کے اتحاد سے مشروط کرتے ہوئے کہا کہ  کشمیر اور فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ جہاد فی سبیل اللہ ہے ۔

Tags: بھارتی فوجسینیٹر مشتاق احمدصدی کی ڈیلصہیونی ریاستمسئلہ فلسطینمسئلہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.