• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بھارت اور اسرائیل انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں  کےذمہ دار ہیں، عزمی عبدالحمید

ہفتہ 11-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بھارت اور اسرائیل انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں  کےذمہ دار ہیں، عزمی عبدالحمید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) بھارت اسرائیل کے نقشے قد م پر چلتے ہوئے کشمیریوں کے ساتھ ریاستی دہشتگردی کا مرتکب ہورہا ہے   جو اسرائیل مقبوضہ فلسطین میں  کررہا ہے۔

ملائیشیا کنسلٹیٹوکونسل فار اسلامک آرگنائزیشن کے صدر عزمی عبدالحمید  نے فلسطین فاؤنڈیشن کے زہر اہتمام ویبنار  برائے فلسطین اور کشمیر سےاپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں  کے ذمہ دار ہیں ، یہ دونوں  مذہبی جنونی ممالک آپس میں اشتراک کررہے ہیں ہم دیکھتے ہیں کہ بھارتی فوجیوں کی ٹریننگ کے کئی سیشنز اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کرتی ہیں۔

اور یہ دونوں ممالک، بھارت ہندوتوا کے منام پر جبکہ اسرائیل صہیونیت کے نام پر مقبوضہ کشمیر اور مقبوضہ فلسطین میں نہتے مسلمانوں کا قتل عام کررہےہیں  یہ دونوں دہشتگرد ممالک انسانی حقوق کے سنگین جرائم میں  ملوث ہیں ا س لئے ان دونوں ریاستوں کے خلاف مزاحمت جائز ہے۔

Tags: صہیونی ریاستصہیونیتعزمی عبدالحمیدفلسطین فاؤنڈیشنہندوتوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.